شہرِ اعتکاف 2026ء: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا موضوع ’’اَلرَّوْضُ الْبَاسِم مِنْ خُلُقِ النَّبِيِّ الْخَاتِم ﷺ "

مورخہ: 08 مارچ 2026ء

مجدد المئۃ الحاضرہ حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ 20 رمضان المبارک سے "اَلرَّوْضُ الْبَاسِم مِنْ خُلُقِ النَّبِيِّ الْخَاتِم ﷺ (حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاقِ کریمانہ) کے موضوعات پر فکر انگیز روحانی مجالس سے پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ رات 11 بجے خصوصی تربیتی خطاب فرمائیں گے۔ ان روحانی مجالس میں حضور نبی اکرم ﷺ کے اخلاق کریمانہ کی روشنی میں ہمارے شخصی، خاندانی، سماجی و معاشرتی رویوں کو سنوارنے کا لائحہ عمل بیان ہوگا۔

Itikaf City 2026 Dr Qadr Speech Topic Nabi kareem ky Ahlaq

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top